: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،6جولائی(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے اور توانائی میں تعاون کو فروغ دینے کے مقصد سے آج افریقی براعظم کے چار ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
text-align: start;">دنیا کے پچاس سے زائد ممالک کادورہ کر چکے مسٹر مودی کا افریقہ براعظم کے کسی ملک کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ مسٹر مودی موذامبيك، جنوبی افریقہ، تنزانیہ اور کینیا کے دورے پر جائیں گے۔